Wednesday, November 28, 2012

Teach Yourself HTML in 10 Minutes

Teach Yourself HTML in 10 Minutes



ایچ ٹی ایم ایل صرف 10 منٹ میں سیکھیں۔ بک میں ابتدائ معلومات سے لے کر ایڈوانس لیول کے ٹاپکس بڑے اچھے انداز میں ہیں۔ جیسے ٹیکسٹ ایڈ کرنا، لنک بنانا، لسٹ، ٹیبل بنانا، گرافکس کا استعمال، فریم کا استعمال، ایکٹو ویب پیچ بنانا، سٹائل شیٹ کا استعمال، آن لائن فارم بنانا اور بہت کچھ


  
 

No comments:

Post a Comment