CANCER KO SHEKAST
محترم دوستوں اسلام و علیکم،
کینسر کے حوالے سے کتاب پیش خدمت ہے۔
کینسر ایک خطرناک مرض ہے جس نے دنیا کو موت کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے
اسی خطرناک مرض میں مبتلا باہمت اور پر عزم لوگوں کے قصے جنہوں نے کینسر کو شکست دی
کینسر سے بچائو کی تراکیب،احطتیاطی تدابیراور غزا کے ذریعے علاج
تالیف
حکیم محمد طارق محمود چغتائی
No comments:
Post a Comment