Download Urdu, English PDF Format Books. include technology, Stories, Current Affairs, General knowledge, Wikipedia, Religion, and Much More that you want....
Tuesday, December 18, 2012
AAJ NAHI TO KABHI NAHI
سستی کاہلی اور تن آسانی
یہ ایسی چیزیں ہیں جو انسان کی زندگی کو تباہی کی طرف لے جاتی ہیں اور ان کی وجہ سے انسان کو تباہی کی علاوہ کچھ نہیں ملتا
ان سب کا تعارف اور وجوہات اور علاج کے بارے میں یہ کتاب آج میں شئیر کر رہا ہوں
خدا نہ کرے اگر آپ بھی ان چیزوں کا شکار ہیں تو یہ کتاب ضرور پڑھ لیں ۔
انشا ءاللہ امید ہے کہ اللہ ہماری ان مشکلات کو دور فرمائے گا
جزاک اللہ خیرا
GumShuda Shaher
GumShuda Shaher
For those who like suspense stories and novels. It's really a Good book.
Download and Read it.
Remind me in your Prayers
Regards,
Admin: kitabblog.blogspot.com
100 Tips and Tricks (Windows, Registry, Web Search related)
100 Tips and Tricks (Windows, Registry, Web Search related)
ونڈوز، رجسٹری، ویب سرچ، اپلیکیشن پروگرام سے متعلق 100 ٹپس
اور ٹرکس۔ جیسے،آٹو میٹک ونڈوز انسٹالیشن، ایم پی تھری فائلز کے سائز کو
کم کرنا کوالٹی پر سمجھوتا کئے بغیر، کوئک شٹ ڈاؤن، ونڈوز کب سے چل رہی ہے۔
کنورٹ فائل سسٹم، بغیر ٹیکسٹ کے آئیکون، وغیرہ وغیرہ۔
Wednesday, December 12, 2012
Photoshop Shortcuts
Photoshop Shortcuts
دوستو میں انٹرنیٹ پر سرچ کر رہا تھا تو ایک پی ڈی ایف فائل ہاتھ میں لگی تو سوچا کہ اسے آپ کے ساتھ بھی شئیر کروں
اس میں ایڈوب فوٹو شاپ کی شارٹ کٹ کیز ہیں
امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی
اس میں ایڈوب فوٹو شاپ کی شارٹ کٹ کیز ہیں
امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی
Tuesday, December 11, 2012
18 Powrful Words and their Usage
18 Powrful Words and their Usage
اس مختصر سی ای بک میںانگلش کے 18پاور فُل الفاظ اور ان کا
استعمال بتایا گیا ہے۔ مختلف جگہوں پر ان الفاظ کا استعمال بہترین انداز
میں سکھایا گیا ہے۔
Jinnat ka Post Mortem Quran-o-Sunnat ki Roshani Main
Monday, December 10, 2012
100 Computer tips, Articles
100 Computer tips, Articles
کمپیوٹر سیکھنے اور سکھانے والے کے لیے بہت ہی اہم۔ کمپیوٹر سے متعلق 100 ٹپس، ای بکس، اور اہم آرٹیکل۔ ڈاؤن لوڈ کریں اور علم حاصل کریں۔ تمام فائلز نوٹ پیڈ سے اوپن ہونگی۔ کچھ فائلز میں ویب لنک بھی ہیں۔
Beginning Programming with Java for Dummies
Beginning Programming with Java for Dummies
جاوا پرگرامینگ سمجھنے کے لئے ایک بہترین ای بک جس میں بنیادی پروگرامنگ کنسپٹس کے لے کر ایڈوانس کنسپٹس کا ذکر کیا گیا ہے۔ جاوا پروگرامنگ پر کام کرنے اور سیکھنے والوں کے لئے بہت ہی اچھی ای بک ہے۔
CSharp .Net Web Developers Guide
CSharp .Net Web Developers Guide
سی شارپ ڈاٹ نیٹ ویب ڈیولپرز کے لئے ایک اچھی ای بک۔ اس ای بک میں مکمل طور پر کیس کو سٹڈی کیا گیا ہے اور اس کا سورس کوڈ بھی تفصیل کے ساتھ موجود ہے۔ ویب سروسز اور آئی ڈی ای کو مکمل طور پر بیان کیا گیا ہے۔
The Book of Java Scripts
The Book of Java Scripts
جاوا سکرپٹس پر ایک آسان ای بک۔ بک کا بنیادی مقصد اپنے جاوا سکرپٹس خود لکھنا ہے۔اس بک میںشامل جاوا سکرپٹ ٹیکنیکس پروفیشنل ویب سائٹ بنانے میں مدد گار ہے۔ بہت سی سکرپٹنگ سائیٹس کے لنکس بھی موجود ہیں۔ بک میں مثالوں اور اُن کی آؤٹ پُٹ کے ساتھ دلچسپ انداز میں سمجھایا گیا ہے۔
Wednesday, December 5, 2012
Download Deploying Windows 7 Free Ebook From Microsoft
Tuesday, December 4, 2012
Wednesday, November 28, 2012
CANCER KO SHEKAST...
CANCER KO SHEKAST
محترم دوستوں اسلام و علیکم،
کینسر کے حوالے سے کتاب پیش خدمت ہے۔
کینسر ایک خطرناک مرض ہے جس نے دنیا کو موت کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے
اسی خطرناک مرض میں مبتلا باہمت اور پر عزم لوگوں کے قصے جنہوں نے کینسر کو شکست دی
کینسر سے بچائو کی تراکیب،احطتیاطی تدابیراور غزا کے ذریعے علاج
تالیف
حکیم محمد طارق محمود چغتائی
Teach Yourself HTML in 10 Minutes
Teach Yourself HTML in 10 Minutes
ایچ ٹی ایم ایل صرف 10 منٹ میں سیکھیں۔ بک میں ابتدائ
معلومات سے لے کر ایڈوانس لیول کے ٹاپکس بڑے اچھے انداز میں ہیں۔ جیسے
ٹیکسٹ ایڈ کرنا، لنک بنانا، لسٹ، ٹیبل بنانا، گرافکس کا استعمال، فریم کا
استعمال، ایکٹو ویب پیچ بنانا، سٹائل شیٹ کا استعمال، آن لائن فارم بنانا
اور بہت کچھ
Are You Good Enough - 15 Ways To Build A Confident Mindset
Are You Good Enough - 15 Ways To Build A Confident Mindset
اس ای بک میں اپنے ارادے کو پختہ کرنے، مایوسی سے بچنے، اور اپنی قوتِ ارادی کو مضبوط کرنے کے 15 طریقے بتائے گئے ہیں۔
Visual Basic 2005 Jump Start
Visual Basic 2005 Jump Start
ویژیول بیسک 2005سیکھیں۔ ایک ایڈوانس ویژیول
پروگرامنگ
لینگوئج جس سے آپ اپنی من پسند ایپلیکیشن بنا سکتے ہیں۔ ایک آسان اور
پریکٹیکل ای بک۔
Tuesday, November 27, 2012
Yahood ki 40 bemariyaan
کتاب یہود کی چالیس بیماریاں
مصنف محمد معسود اظھر
صفحات 423
قرآن مجید میں یہود کے بارے میں کتنی آیات نازل ہوئیں؟..... یہود کی بزدلی جھوٹ اور بخل کی وضاحت..... کیا یہودی ناقابل تسخیر ہیں؟..... یہودیوں کی اصل حقیقت کیا ہے؟..... یہودیوں کی ناکامی و نامرادی کو بے نقاب کر نے والی ایک دلچسپ کتاب..... یہودیت کے موضوع پر قرآن و حدیث کی
روشنی میں بلند پایا تحقیقی تصنیف۔
Yahoodi khufia Tereek Free Masonry
کتاب یہودی خفیہ تحریک ماسونیت: حقائق وانکشافات
تاليف أبو عدنان محمد منير قمر
صفحات 25
تاریخ عالم آج تک بے شمار تحریکوں سے روشنا ہو چکی ہے اور آئے دن چشم فلک کو نئے نئے ناموں سے موسوم عجیب و غریب نظریات اور پروگراموں کی حامل اور طرح طرح کے لوگوں کی قیادت میں کام کرنے والی تحریکوں سے واسطہ پڑتا ہے۔انہی رنگا رنگ ناموں اور طرح طرح نظریات کی حامل تحریکوں میں سے ایک تحریک کا نام الماسونیہ،فری میسنری ہے۔جس کے طریق کار اور عقائد و نظریات کا مطالعہ کرنے سے ایسی خطرناک و خوفناک اور بھیانک جماعت نظر آتی ہے جس کی متعلق معلومات نہ ہونے کی وجہ سے ان پڑھ تو کیا بڑے بڑے پڑھے لکھے مسلمانوں کا ان کے جال میں پھنس جانا نا ممکنات میں سے نہیں۔ اور جو ان کے جال میں پھنس گیا وہ آہستہ آہستہ دین سے دور ہوتا گیا اور دین کا دشمن بن گیا۔یہی اس تحریک کا نصب العین ہے کہ لوگوں کو دین سے برگشتہ کر کے دنیا میں بے دینی،اخلاقی بے راہروی اور جنسی انار کی پھیلادی جائے۔اس کتاب میں یہودی خفیہ تنظیم "ماسونیت" کا پردہ فاش کیا گیا ھے اور یہ آگاہ گیا ھے کہ یہ تنظیم اسلام اور مسلمانوں کے لئے کتنی خطرناک ھے اور اس کے کیا کیا عزائم اور تخریب کاری کے طریقے ھیں

Rooh ki Bemariyan aur Un ka Elaj
Rooh ki Bemariyan aur Un ka Elaj By: Shaikh ul Arab wal Ajam Hazrat Maulana Shah Hakeem Muhammad Akhtar Saheb
Badnazri ke 14 nuqsanat
Badnazri ke 14 nuqsanat By: Shaikh ul Arab wal Ajam Hazrat Maulana Shah Hakeem Muhammad Akhtar Saheb
Waliullah Bananay walay 4 amal
Waliullah Bananay walay 4 amal By: Shaikh ul Arab wal Ajam Hazrat Maulana Shah Hakeem Muhammad Akhtar Saheb
Friday, November 23, 2012
The One Minute Manager
The One Minute Manager
ون منٹ منیجر: یہ ای بک
ٹائم منیجمنٹ سے متعلق ہیں جس میں وقت کو اپنے قابو میں لانے اور اس کی
اہمیت کو اجاگر کرنے کے بارے میں اچھے اور کہانی نما انداز میں تحریر کیا
گیا ہے۔ ایڈمن جابز کرنے والوں کےلیۓ ایک بتہرین ای بک
ہے۔
Self Help Classics: 50 Inspirational Book to Tranform your Life
Namazain Sunnat Kay Mutabik Perhain by Mufti Takki Usmani
Thursday, November 15, 2012
The A-Z of Correct English Common Errors in English
Subscribe to:
Posts (Atom)