Wednesday, November 28, 2012

CANCER KO SHEKAST...

CANCER KO SHEKAST





محترم دوستوں اسلام و علیکم،
کینسر کے حوالے سے کتاب پیش خدمت ہے۔

کینسر ایک خطرناک مرض ہے جس نے دنیا کو موت کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے
اسی خطرناک مرض میں مبتلا باہمت اور پر عزم لوگوں کے قصے جنہوں نے کینسر کو شکست دی
کینسر سے بچائو کی تراکیب،احطتیاطی تدابیراور غزا کے ذریعے علاج


تالیف

حکیم محمد طارق محمود چغتائی


  

Teach Yourself HTML in 10 Minutes

Teach Yourself HTML in 10 Minutes



ایچ ٹی ایم ایل صرف 10 منٹ میں سیکھیں۔ بک میں ابتدائ معلومات سے لے کر ایڈوانس لیول کے ٹاپکس بڑے اچھے انداز میں ہیں۔ جیسے ٹیکسٹ ایڈ کرنا، لنک بنانا، لسٹ، ٹیبل بنانا، گرافکس کا استعمال، فریم کا استعمال، ایکٹو ویب پیچ بنانا، سٹائل شیٹ کا استعمال، آن لائن فارم بنانا اور بہت کچھ


  
 

Are You Good Enough - 15 Ways To Build A Confident Mindset

Are You Good Enough - 15 Ways To Build A Confident Mindset




اس ای بک میں اپنے ارادے کو پختہ کرنے، مایوسی سے بچنے، اور اپنی قوتِ ارادی کو مضبوط کرنے کے 15 طریقے بتائے گئے ہیں۔



Visual Basic 2005 Jump Start

Visual Basic 2005 Jump Start




ویژیول بیسک 2005سیکھیں۔ ایک ایڈوانس ویژیول
 پروگرامنگ لینگوئج جس سے آپ اپنی من پسند ایپلیکیشن بنا سکتے ہیں۔ ایک آسان اور پریکٹیکل ای بک۔



Learn Adobe Photo Shop A to Z

Learn Adobe Photo Shop A to Z