Download Urdu, English PDF Format Books. include technology, Stories, Current Affairs, General knowledge, Wikipedia, Religion, and Much More that you want....
Tuesday, December 11, 2012
Monday, December 10, 2012
100 Computer tips, Articles
100 Computer tips, Articles
کمپیوٹر سیکھنے اور سکھانے والے کے لیے بہت ہی اہم۔ کمپیوٹر سے متعلق 100 ٹپس، ای بکس، اور اہم آرٹیکل۔ ڈاؤن لوڈ کریں اور علم حاصل کریں۔ تمام فائلز نوٹ پیڈ سے اوپن ہونگی۔ کچھ فائلز میں ویب لنک بھی ہیں۔
Beginning Programming with Java for Dummies
Beginning Programming with Java for Dummies
جاوا پرگرامینگ سمجھنے کے لئے ایک بہترین ای بک جس میں بنیادی پروگرامنگ کنسپٹس کے لے کر ایڈوانس کنسپٹس کا ذکر کیا گیا ہے۔ جاوا پروگرامنگ پر کام کرنے اور سیکھنے والوں کے لئے بہت ہی اچھی ای بک ہے۔
CSharp .Net Web Developers Guide
CSharp .Net Web Developers Guide
سی شارپ ڈاٹ نیٹ ویب ڈیولپرز کے لئے ایک اچھی ای بک۔ اس ای بک میں مکمل طور پر کیس کو سٹڈی کیا گیا ہے اور اس کا سورس کوڈ بھی تفصیل کے ساتھ موجود ہے۔ ویب سروسز اور آئی ڈی ای کو مکمل طور پر بیان کیا گیا ہے۔
The Book of Java Scripts
The Book of Java Scripts
جاوا سکرپٹس پر ایک آسان ای بک۔ بک کا بنیادی مقصد اپنے جاوا سکرپٹس خود لکھنا ہے۔اس بک میںشامل جاوا سکرپٹ ٹیکنیکس پروفیشنل ویب سائٹ بنانے میں مدد گار ہے۔ بہت سی سکرپٹنگ سائیٹس کے لنکس بھی موجود ہیں۔ بک میں مثالوں اور اُن کی آؤٹ پُٹ کے ساتھ دلچسپ انداز میں سمجھایا گیا ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)