Download Urdu, English PDF Format Books. include technology, Stories, Current Affairs, General knowledge, Wikipedia, Religion, and Much More that you want....
Tuesday, December 18, 2012
AAJ NAHI TO KABHI NAHI
سستی کاہلی اور تن آسانی
یہ ایسی چیزیں ہیں جو انسان کی زندگی کو تباہی کی طرف لے جاتی ہیں اور ان کی وجہ سے انسان کو تباہی کی علاوہ کچھ نہیں ملتا
ان سب کا تعارف اور وجوہات اور علاج کے بارے میں یہ کتاب آج میں شئیر کر رہا ہوں
خدا نہ کرے اگر آپ بھی ان چیزوں کا شکار ہیں تو یہ کتاب ضرور پڑھ لیں ۔
انشا ءاللہ امید ہے کہ اللہ ہماری ان مشکلات کو دور فرمائے گا
جزاک اللہ خیرا
GumShuda Shaher
GumShuda Shaher
For those who like suspense stories and novels. It's really a Good book.
Download and Read it.
Remind me in your Prayers
Regards,
Admin: kitabblog.blogspot.com
100 Tips and Tricks (Windows, Registry, Web Search related)
100 Tips and Tricks (Windows, Registry, Web Search related)
ونڈوز، رجسٹری، ویب سرچ، اپلیکیشن پروگرام سے متعلق 100 ٹپس
اور ٹرکس۔ جیسے،آٹو میٹک ونڈوز انسٹالیشن، ایم پی تھری فائلز کے سائز کو
کم کرنا کوالٹی پر سمجھوتا کئے بغیر، کوئک شٹ ڈاؤن، ونڈوز کب سے چل رہی ہے۔
کنورٹ فائل سسٹم، بغیر ٹیکسٹ کے آئیکون، وغیرہ وغیرہ۔
Wednesday, December 12, 2012
Photoshop Shortcuts
Photoshop Shortcuts
دوستو میں انٹرنیٹ پر سرچ کر رہا تھا تو ایک پی ڈی ایف فائل ہاتھ میں لگی تو سوچا کہ اسے آپ کے ساتھ بھی شئیر کروں
اس میں ایڈوب فوٹو شاپ کی شارٹ کٹ کیز ہیں
امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی
اس میں ایڈوب فوٹو شاپ کی شارٹ کٹ کیز ہیں
امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی
Tuesday, December 11, 2012
18 Powrful Words and their Usage
18 Powrful Words and their Usage
اس مختصر سی ای بک میںانگلش کے 18پاور فُل الفاظ اور ان کا
استعمال بتایا گیا ہے۔ مختلف جگہوں پر ان الفاظ کا استعمال بہترین انداز
میں سکھایا گیا ہے۔
Jinnat ka Post Mortem Quran-o-Sunnat ki Roshani Main
Monday, December 10, 2012
100 Computer tips, Articles
100 Computer tips, Articles
کمپیوٹر سیکھنے اور سکھانے والے کے لیے بہت ہی اہم۔ کمپیوٹر سے متعلق 100 ٹپس، ای بکس، اور اہم آرٹیکل۔ ڈاؤن لوڈ کریں اور علم حاصل کریں۔ تمام فائلز نوٹ پیڈ سے اوپن ہونگی۔ کچھ فائلز میں ویب لنک بھی ہیں۔
Beginning Programming with Java for Dummies
Beginning Programming with Java for Dummies
جاوا پرگرامینگ سمجھنے کے لئے ایک بہترین ای بک جس میں بنیادی پروگرامنگ کنسپٹس کے لے کر ایڈوانس کنسپٹس کا ذکر کیا گیا ہے۔ جاوا پروگرامنگ پر کام کرنے اور سیکھنے والوں کے لئے بہت ہی اچھی ای بک ہے۔
CSharp .Net Web Developers Guide
CSharp .Net Web Developers Guide
سی شارپ ڈاٹ نیٹ ویب ڈیولپرز کے لئے ایک اچھی ای بک۔ اس ای بک میں مکمل طور پر کیس کو سٹڈی کیا گیا ہے اور اس کا سورس کوڈ بھی تفصیل کے ساتھ موجود ہے۔ ویب سروسز اور آئی ڈی ای کو مکمل طور پر بیان کیا گیا ہے۔
The Book of Java Scripts
The Book of Java Scripts
جاوا سکرپٹس پر ایک آسان ای بک۔ بک کا بنیادی مقصد اپنے جاوا سکرپٹس خود لکھنا ہے۔اس بک میںشامل جاوا سکرپٹ ٹیکنیکس پروفیشنل ویب سائٹ بنانے میں مدد گار ہے۔ بہت سی سکرپٹنگ سائیٹس کے لنکس بھی موجود ہیں۔ بک میں مثالوں اور اُن کی آؤٹ پُٹ کے ساتھ دلچسپ انداز میں سمجھایا گیا ہے۔
Wednesday, December 5, 2012
Download Deploying Windows 7 Free Ebook From Microsoft
Tuesday, December 4, 2012
Subscribe to:
Posts (Atom)